empty
 
 
08.08.2022 03:05 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 08 اگست 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

پیر کے روز کمزور ہونے سے قبل بِٹ کوائن 24200 ڈالر تک اوپر گیا تھا - کریپٹو 24050 ڈالر کے گرد تجارت کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے او اس کا مزید اضافہ سے قبل 22200-22300 ڈالر کی جانب نیچے جانا متوقع ہے - بُلز کے سامنے دوبارہ کمزور ہونے سے قبل بئیرز 22200 ڈالر کے گرد اضافہ کا گراٹلے مکمل کرتا ہوا معلوم ہوتا ہے - مختصر یہ کہ قیمت کو ابھی عارضی ریزسٹنس 24500-24600 ڈالر سے اوپر ہی موجود رہنا چاھیے

جیساء کہ یومیہ چارٹ پر دیکھا جا سکتا ہے بِٹ کوائن 17500 ڈالر سے رجحان کے برخلاف اضافہ کر رہا ہے - رد ہونے سے قبل رجحان کے برخلاف تجارتی عمل کا اگر ذیادہ نہیں تو کم و بیش 29400-29500 ڈالر تک بننا متوقع ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ امکان 48000-48500 ڈالر تک اضافہ کا بھی ہے جو کہ 69000 ڈالر اور 17500 ڈالر کے درمیان کی تنزلی کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے

بِٹ کوائن فی الوقت 20700 ڈالر اور 24450 ڈالر کے درمیان کی کم درجہ والی اضافہ کی سوئنگ پر کام کر رہا ہے - اوپر والی سوئنگ کو 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ 22200-22300 ڈالر کے گرد دیکھا جا رہا ہے جو کہ ایک مضبوط سپورٹ لیول بھی ہے - قیمت کا یہاں سے نیچے آنا اور پھر اضافہ کرنا متوقع ہے جیساء کہ یہاں چارٹ میں ظاہر کیا گیا ہے - اضافہ کے ممکنہ اہداف 29400 - 29500 ڈالر پر ہیں

تجارتی منصوبہ

امکان 17500 ڈالر کے مقابلہ میں 29400 - 29500 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback